ptbadmin
ptbadmin 10 Jun 2019
0
watermark logo

Up next

Bolo Pakistan | Sooper Junoon | MangoBaaz
15 Jun 2019
Bolo Pakistan | Sooper Junoon | MangoBaaz
ptbadmin · 1 Views

How to Read People Like an ISI Agent Pakistan | AskZaina | Zaina Jawad Motivational Speaker

0 Views

How to Read People Like an ISI Agent Pakistan

اگر کوئی آپ کو بتا دے کہ جو بندہ ابھی آپ سے بات کر رہا تھاجسے آپ سچ سمجھ رہے تھے وہ سفید جھوٹ بول رہا تھا تو کیا آپ کو اچھا لگے گا؟

ریسرچ بتاتی ہے کہ بات چیت کے ذریعے دنیا کے کسی بھی بندہ کو 5منٹ کے اندر 80فیصد تک اس کے سچ اور جھوٹ کا پتا چلایا جا سکتا ہے

دنیا کی سب سے بڑی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی اپنے ایجنٹس کو ہر طرح کے بندہ کو صرف چند منٹس پرکھنے کی ٹرینگ دیتی ہےاور باقی سب تحقیات اس پرکھ کے اوپر ہی ہوتی ہیں  اس لیے یہ ایڈوانس کوالٹی کی بہت اہیمت ہے

جھوٹ کو پکڑنا بہت ہی مشکل کام ہے اور اس میں کو ئی ایک فیکٹر کام نہیں کرتا شروع میں آپ کو زرا مشکل ہوگی بعد میں آپ بہت جلد سی کسی بھی بندے کا جھوٹ پکڑنے کے قابل ہو جائیں گے

جھوٹ پکڑنے کےلئے آپ کو یہ دو چیزیں لازمی پتہ ہونا چاہیں

read more on

http://www.AskZaina.com

Ask Questions here

https://www.facebook.com/AskZaina/

Twitter: AskZainaJawad
Instagram: askzainajawad

Show more
0 Comments sort Sort By

Up next

Bolo Pakistan | Sooper Junoon | MangoBaaz
15 Jun 2019
Bolo Pakistan | Sooper Junoon | MangoBaaz
ptbadmin · 1 Views